اہم خبریںپاکستان پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 28 مئی سے چھٹیوں کا اعلانMobeera Fatimaمئی 20, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 20, 2025040 پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 28 مئی سے چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر نے کہا ہے کہ اسکولوں میں... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی ریاستی اداروں کیخلاف مہم چلانے پر 3 ہزار ، 248 یوٹیوب چینلز بندMobeera Fatimaمئی 20, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 20, 2025037 پاکستان کے دفاعی اور دیگر ریاستی اداروں کے خلاف مہم چلانے پر 3248 یوٹیوب چینلز کو بند کر دیا گیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے... Read more
اہم خبریںپاکستان بلوچستان سے پیدا ہونے والا زیتون کا تیل دنیا کے بہترین برانڈز میں شاملMobeera Fatimaمئی 20, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 20, 2025031 وزیر غذائی تحفظ رانا تنویر نے کہا ہے کہ بلوچستان سے پیدا ہونے والا زیتون کا تیل دنیا کے بہترین برانڈز میں شامل ہوگیا ہے۔... Read more
اہم خبریںدنیا پاکستان اور بھارت کا سرحد سے فوجیں واپس بلانے کا فیصلہMobeera Fatimaمئی 20, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 20, 2025035 پاکستان اور بھارت نے بارڈر سے فوجیں واپس بلانے کا فیصلہ کر لیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دونوں ممالک نے تمام فوجیں 30 مئی تک... Read more
اہم خبریںپاکستان مریم نواز کی برطانوی ہائی کمشنر کو مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کی پیشکشMobeera Fatimaمئی 20, 2025مئی 20, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 20, 2025مئی 20, 2025034 وزیراعلیٰ مریم نواز سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مریم... Read more
اہم خبریںپاکستان ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے، پاک فوجMobeera Fatimaمئی 20, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 20, 2025034 پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ، ڈالر معمولی سستاMobeera Fatimaمئی 20, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 20, 2025031 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کارور کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا ، دوسری جانب تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی... Read more
اہم خبریںدنیا پاکستان کیساتھ جنگ بندی دو طرفہ تھی ، ٹرمپ کا کوئی کردار نہیں تھا ، بھارتMobeera Fatimaمئی 20, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 20, 2025029 بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے جنگ بندی میں امریکی کوششوں کا انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی... Read more
اہم خبریںپاکستان اسحق ڈار کی چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر سے ملاقات ، اسٹریٹجک تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاقMobeera Fatimaمئی 20, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 20, 2025035 وزیر خارجہ اسحق ڈار نے بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور دیگر... Read more
اہم خبریںپاکستان کم عمری کی شادی سے متعلق بل واپس نہ لیا گیا تو سڑکوں پر نکلیں گے ، مولانا فضل الرحمنMobeera Fatimaمئی 20, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 20, 2025035 جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کم عمری کی شادی پر پابندی سے متعلق بل کی مذمت کرتے ہوئے اسے واپس نہ... Read more