اہم خبریںپاکستان مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا رشتہ دوبارہ طےMobeera Fatimaمئی 29, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 29, 2025023 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا رشتہ دوبارہ طے ہو گیا ہے، شادی رواں سال ستمبر یا اکتوبر میں ہونے کا امکان... Read more
اہم خبریںپاکستان آزاد کشمیر، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد مارے گئے، 2 پولیس اہلکار شہیدMobeera Fatimaمئی 29, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 29, 2025032 کشمیر میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 پولیس اہلکار شہید اور 20 زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ آزاد... Read more
اہم خبریںپاکستان ججز ٹرانسفر کیس ، 16 جون کو سماعت مکمل ہوئی تو مشاورت کے بعد مختصر فیصلہ دے دینگے ، سپریم کورٹMobeera Fatimaمئی 29, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 29, 2025032 سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے ججز ٹرانسفر کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ ہر چیز ایگزیکٹو کے ہاتھ میں نہیں تھی، تبادلے... Read more
اہم خبریںپاکستان بجلی کی قیمتوں میں جلد کمی ہو گی، وزیر توانائیMobeera Fatimaمئی 29, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 29, 2025025 وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت کی بجلی کی قیمتوں میں پائیدار بنیاد پر کمی کی کوشش جاری ہے۔ اویش لغاری نے... Read more
اہم خبریںدنیا امریکا کا چینی کمیونسٹ پارٹی سے وابستہ طلبہ کے ویزے منسوخ کرنیکا اعلانMobeera Fatimaمئی 29, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 29, 2025026 امریکی حکومت نے چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ چینی کمیونسٹ پارٹی... Read more
اہم خبریںپاکستان سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کیلئے 4 دن کی تعطیلات کا اعلانMobeera Fatimaمئی 29, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 29, 2025026 سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کیلئے 4 دن کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر جمعرات 5 جون سے... Read more
اہم خبریںپاکستان آٹا سستا ہونے کے تناسب سے روٹی کی قیمت کم کی جائے ، مریم نوازMobeera Fatimaمئی 29, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 29, 2025027 وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں آٹا سستا ہونے پر روٹی کی قیمت میں کمی لانے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعلیٰ نے پرائس... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیراعظم شہباز شریف تاجکستان چلے گئے ، مختلف معاہدوں پر دستخط کا امکانMobeera Fatimaمئی 29, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 29, 2025024 وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کا دورہ مکمل کر کے تاجکستان چلے گئے۔ وزیراعظم کی تاجک صدر سے دوطرفہ ملاقات شیڈول ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف تاجک... Read more
اہم خبریںپاکستان 9 مئی واقعات ، لاہور میں سرکاری املاک کو 10 کروڑ ، 68 لاکھ کا نقصان پہنچا ، عدالت میں رپورٹ پیشMobeera Fatimaمئی 29, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 29, 2025024 لاہور میں 9 مئی کے پر تشدد واقعات میں سرکاری املاک کو ہونے والے نقصان کی رپورٹ ٹرائل کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ جے... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر کی قیمت میں معمولی کمیMobeera Fatimaمئی 29, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 29, 2025027 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج... Read more