Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پھر مندی کا رجحان ، ہنڈریڈ انڈیکس نے ایک لاکھ ، 16 ہزار کی حد کھو دی۔

امریکی ٹیرف کے بعد دنیا بھر کی طرح پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے ، کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں مندی دیکھی گئی۔

کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 848 پوائٹنس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار 340 کی سطح پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

گزشتہ روز کاروبار میں مثبت رجحان رہا تھا ، کاروباری دن کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 188 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Related posts

مریم نواز نے پنجاب میں 189 شہروں کی تعمیر و ترقی کی منظوری دے دی

Mobeera Fatima

قتل کی دھمکیاں، سلمان خان نے بلٹ پروف گاڑی خرید لی

Mobeera Fatima

خیبرپختونخوا، مصنوعی ذہانت کو اعلیٰ تعلیمی سرگرمیوں میں شامل کرنے کا فیصلہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment