اہم خبریںپاکستان شمالی وزیر ستان ، ماڑی پٹرولیم کمپنی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 6 افراد جاں بحق ، 8 زخمیMobeera Fatimaستمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 28, 2024044 شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک تکنیکی فالٹ کی وجہ سے کریش کر جانے سے 6... Read more
اہم خبریںدنیا ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ، محفوظ مقام پر منتقلMobeera Fatimaستمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 28, 2024035 لبنان پر اسرائیلی جارحیت میں حزب اللہ کے اہم کمانڈروں کی شہادت کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی سکیورٹی بڑھا... Read more
اہم خبریںپاکستان ایس آئی ایف سی اور حکومتی اقدامات سے کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں خاطر خواہ اضافہMobeera Fatimaستمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 28, 2024050 ایس آئی ایف سی کے تعاون اور حکومتی اقدامات سے ملکی کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلٹی کونسل کی... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان کی خوشحالی کے بارے میں کبھی امید نہیں چھوڑنا، آرمی چیفMobeera Fatimaستمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 28, 2024044 آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی میں تاجر برادری سے ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان کی خوشحالی کے بارے میں کبھی امید... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں ڈپریشن کا روحانی علاج کافی نہیں، دوا بھی ضروری ہے، صحیفہ جبار خٹکMobeera Fatimaستمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 28, 2024043 پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ڈپریشن کے مریضوں کو صرف روحانی علاج کے مشورے دینا بے بنیاد ہے۔ اداکارہ... Read more
اہم خبریںپاکستان یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے170 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں کمی کر دیMobeera Fatimaستمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 28, 2024053 یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 170 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے عوام کی سہولت کیلئے 170 سے زائد... Read more
اہم خبریںپاکستان راولپنڈی میں تماشے کی اجازت نہیں دی جائے گی،آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، عظمیٰ بخاریMobeera Fatimaستمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 28, 2024043 وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج سے متعلق کہا کہ راولپنڈی میں تماشے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔... Read more
اہم خبریںکھیل چیمپیئنز ٹرافی کیلئے دنیا کی بڑی ٹیمیں آ رہی ہیں ، انتظامات خوب تر ہونے چاہیئں ، محسن نقویMobeera Fatimaستمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 28, 2024040 چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) محسن نقوی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے ضروری کمیٹیاں تشکیل دینے کی... Read more
اہم خبریںپاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار ایک ماہ کی رخصت پر چلے گئےMobeera Fatimaستمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 28, 2024044 اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کی ایک ماہ کی رخصت منظور کر لی گئی جس کا نوٹیفکشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اسلام... Read more
اہم خبریںدنیا بنگلہ دیش ، قرضوں پر سود کی ادائیگیاں تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ کروڑ ٹکے سے تجاوز کر گئیںMobeera Fatimaستمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 28, 2024041 بنگلہ دیش حکومت کی طرف سے لئے گئے قرضوں پر سود کی ادائیگیوں میں مالی سال 24۔ 2023 میں 24.5 فیصد اضافہ ہوا ہے یہ... Read more