انٹرٹینمنٹ آسکر ایوارڈ یافتہ آئرش اداکارہ برینڈا فریکر 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئیںMobeera Fatimaجولائی 18, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 18, 2026021 آسکر ایوارڈ یافتہ آئرلینڈ کی معروف اداکارہ برینڈا فریکر 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ برینڈا فریکر مائی لیفٹ فُٹ، ہوم الون 2... Read more
دنیا امریکا کی ساتویں روز بھی بمباری ، ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ ، کئی فوجی زخمیMobeera Fatimaجولائی 18, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 18, 2026023 امریکی فوج نے ایران کے خلاف مسلسل ساتویں رات حملوں کی لہر مکمل کر لی، دوسری جانب ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اردن میں... Read more
دنیا امریکا ایران کشیدگی ، خام تیل کی قیمت ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیMobeera Fatimaجولائی 18, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 18, 2026023 امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث تیل 87 ڈالر سے اوپر چلا گیا جبکہ دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی کا رجحان... Read more
پاکستان بلوچستان حکومت، شہدائے زیارت کے لواحقین اور دھرنا کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تحریری معاہدہ طےMobeera Fatimaجولائی 18, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 18, 2026022 وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی کوششیں رنگ لے آئیں، بلوچستان حکومت ، شہدائے زیارت کے لواحقین اور دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کی کامیابی... Read more
پاکستان سونے کی قیمت میں بڑی کمیMobeera Fatimaجولائی 17, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 17, 2026018 ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط... Read more
پاکستان سندھ میں 2 لاکھ 75 ہزار خاندانوں کو مفت سولر ہوم سسٹم دیے جائیں گے، وزیراعلیٰ سندھMobeera Fatimaجولائی 17, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 17, 2026024 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے کے 2 لاکھ 75 ہزار غریب خاندانوں کو مفت سولر ہوم سسٹم فراہم کیے... Read more
پاکستان خطے میں کشیدہ صورتحال، پاکستان نے جولائی کیلئے مزید ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کر لیاMobeera Fatimaجولائی 17, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 17, 2026021 مشرقِ وسطیٰ اور خطے میں جاری غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر پاکستان نے توانائی کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے جولائی کے لیے مزید... Read more
پاکستان چین کے فارماسیوٹیکل تعاون سے سستی ادویات، سرمایہ کاری اور برآمدات میں اضافہ ہوگا، وزیراعظمMobeera Fatimaجولائی 17, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 17, 2026021 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے فارماسیوٹیکل تعاون سے سستی ادویات، سرمایہ کاری اور برآمدات میں اضافہ ہوگا۔ اسلام آباد میں منعقدہ... Read more
معیشت تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ بھی بڑھنے کا امکانMobeera Fatimaجولائی 17, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 17, 2026024 تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ امریکی خام تیل فی بیرل... Read more
دنیا اینڈی برنہم لیبر پارٹی کے نئے سربراہ منتخب، پیر کو برطانیہ کے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالیں گےMobeera Fatimaجولائی 17, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 17, 2026023 برطانیہ کی حکمراں لیبر پارٹی نے اینڈی برنہم کو اپنا نیا سربراہ منتخب کر لیا ہے، جس کے بعد وہ پیر 20 جولائی کو برطانیہ... Read more