اہم خبریںدنیا حج درخواستوں کی وصولی کا آج آخری دن ، پہلے آیئے پہلے پائیے کے تحت منظور تصور ہونگیMobeera Fatimaدسمبر 17, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 17, 2024045 بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آج آخری روز ، وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔... Read more
اہم خبریںپاکستان شانگلہ میں پولیس چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ ، 2 اہلکار شہیدMobeera Fatimaدسمبر 17, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 17, 2024046 شانگلہ میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے 2 اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے راکٹ لانچر سے... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج پہلا ون ڈے کھیلا جائے گاMobeera Fatimaدسمبر 17, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 17, 2024052 پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج پرل میں کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقہ کے... Read more
اہم خبریںکھیل افغانستان کے بائولر نوین الحق کے اوسان خطا ، 13 گیندوں کا اوور کرا ڈالاMobeera Fatimaدسمبر 17, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 17, 2024044 افغانستان کے فاسٹ بائولر نوین الحق زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں لائن لینتھ بھول گئے اور 6 گیندوں کا اوور 13 گیندوں کا... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو دفتری اوقات بارے وارننگ جاری کر دیMobeera Fatimaدسمبر 16, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 16, 2024050 خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو دفتری اوقات کی پابندی بارے وارننگ جاری کر دی ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا... Read more
اہم خبریںپاکستان قبر ایک اور بندے دو ہیں ، حکومت ، پی ٹی آئی مذاکرات سے نکلنا کچھ نہیں ، شیخ رشیدMobeera Fatimaدسمبر 16, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 16, 2024053 عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات سے نکلنا کچھ نہیں ، کیونکہ قبر... Read more
اہم خبریںکھیل راشد خان کی تین سال بعد ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسیMobeera Fatimaدسمبر 16, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 16, 2024045 افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان کی تین سال بعد ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ افغانستان نے زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ... Read more
اہم خبریںدنیا بمباری سے 63 فلسطینی شہید ، اسرائیل کا گولان کی پہاڑیوں پر یہودی بستیوں میں توسیع کا اعلانMobeera Fatimaدسمبر 16, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 16, 2024047 غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری ، 24 گھنٹوں کے دوران بمباری سے مزید درجنوں فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس نے بلند ترین ایک لاکھ ، 15 ہزار کی سطح کو چھو لیاMobeera Fatimaدسمبر 16, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 16, 2024050 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار ، انڈیکس نے بلند ترین سطح کو چھو لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں... Read more
اہم خبریںپاکستان پی آئی اے کے بین الاقوامی کرایوں میں بڑی کمی کا امکانMobeera Fatimaدسمبر 16, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 16, 2024047 پی آئی اے نے اپنے بین الاقوامی ٹکٹوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آئی... Read more