اہم خبریںپاکستان ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل سے محروم رکھا گیا ، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا اضافی نوٹMobeera Fatimaدسمبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 18, 2024039 چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ذوالفقار علی بھٹو کیس میں اضافی نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضابطہ فوجداری کے تحت قتل کا ٹرائل... Read more
اہم خبریںدنیا سرکاری حج اسکیم ، درخواستیں دینے والے تمام شہری فریضہ حج ادا کر سکیں گےMobeera Fatimaدسمبر 18, 2024دسمبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 18, 2024دسمبر 18, 2024048 سرکاری حج اسکیم میں درخواستیں دینے والے تمام افراد فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔ رواں سال سرکاری حج اسکیم میں تین مرتبہ مدت بڑھانے... Read more
اہم خبریںموسم ملک کے کچھ مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئیMobeera Fatimaدسمبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 18, 2024050 محکمہ موسمیات نے ملک کے کچھ مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد... Read more
اہم خبریںپاکستان پشاور میں ٹماٹر کی 160 روپے کلو ہو گئیMobeera Fatimaدسمبر 17, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 17, 2024048 صوبائی دارالحکومت پشاور میں ٹماٹر کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ سرکاری نرخنامے میں ایک دن میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں... Read more
اہم خبریںکھیل ٹم ساؤتھی کا ٹیسٹ کیرئیر جیت کے ساتھ ختمMobeera Fatimaدسمبر 17, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 17, 2024050 نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر ٹم ساؤتھی کا ٹیسٹ کیریئر انگلینڈ کے خلاف جیت کے ساتھ ختم ہوگیا۔ انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ میں... Read more
اہم خبریںدنیا یونان کشتی حادثے میں لاپتہ درجنوں پاکستانیوں کے بچنے کی امیدیں ختم ہو گئیں ، پاکستانی سفیرMobeera Fatimaدسمبر 17, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 17, 2024051 یونان میں پاکستانی سفیر عامر آفتاب قریشی نے کہا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں لاپتہ درجنوں پاکستانیوں کے بچنے کی امیدیں ختم ہو گئی... Read more
اہم خبریںپاکستان بلوچستان میں منفی درجہ حرارت، گیس پائپ لائن منجمد، سپلائی متاثرMobeera Fatimaدسمبر 17, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 17, 2024043 بلوچستان میں شدید سردی، درجہ حرارت منفی چھ ڈگری ہونے کی وجہ سے 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن منجمد ہو گئی۔ سوئی سدرن... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ نے ایک اور تاریخی دن ، انڈیکس بلند ترین ایک لاکھ ، 17 ہزار کی سطح پر پہنچ گیاMobeera Fatimaدسمبر 17, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 17, 2024048 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار ، انڈیکس نے نئی بلند ترین ایک لاکھ ، 17 ہزار کی حد بھی عبور کر لی۔... Read more
اہم خبریںپاکستان حکومت نے مولانا فضل الرحمان کیخلاف علماء کو بٹھایا، حافظ حمد اللہMobeera Fatimaدسمبر 17, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 17, 2024047 جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے مولانا فضل الرحمان کیخلاف علماء کو بٹھایا۔ حافظ حمد اللہ... Read more
اہم خبریںپاکستان مرغی کا گوشت 403 روپے کلو ہو گیاMobeera Fatimaدسمبر 17, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 17, 2024047 لاہور، مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، مرغی کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔ مرغی کا گوشت 29 روپے کلو سستا ہو گیا،... Read more