Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عباس کی چھوٹی بہن انتقال کر گئیں

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عباس کی چھوٹی بہن کا انتقال ہو گیا۔

محمد عباس نے اس حوالے سے ایک بیان میں نے کہا ہے کہ میری چھوٹی بہن کی اچانک طبعیت خراب ہوئی ، انہیں گوجرانوالہ کے اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کا انتقال ہوا۔

قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر نے کہا کہ اللّٰہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے ، انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری بہن کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔

Related posts

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

Mobeera Fatima

پنجاب حکومت کا غیر مسلم طلبہ کو اسکالر شپ دینے کا فیصلہ

Mobeera Fatima

پشاور اور لاہور میں مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment