اہم خبریںدنیا میزائل پروگرام میں مدد کا الزام، امریکا نے 4 پاکستانی اداروں پر پابندی لگا دیMobeera Fatimaدسمبر 19, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 19, 2024047 طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد کے الزام میں امریکا نے چار پاکستانی اداروں پر پابندی لگا دی ہے۔ امریکی... Read more
اہم خبریںپاکستان حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں کردار ادا کرنے کو تیار ہوں ، ایاز صادقMobeera Fatimaدسمبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 18, 2024048 حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپنی خدمات پیش کر دیں۔ سردار ایاز صادق نے... Read more
اہم خبریںپاکستان ایک ماہ کیلئے بجلی 63 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکانMobeera Fatimaدسمبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 18, 2024049 ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں 63 پیسے فی یونٹ کمی... Read more
اہم خبریںپاکستان مدارس بل میں ترمیم قبول نہیں ، حکومت فیصلہ کرے ورنہ دیر ہو جائے گی ، حافظ حمد اللہMobeera Fatimaدسمبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 18, 2024046 جمیعت علماء اسلام کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ مدارس بل کے معاملے پر حکومت ہار چکی ،مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن... Read more
اہم خبریںپاکستان دو دن میں ٹماٹر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ، سبزیوں کے نئے سرکاری ریٹ مقررMobeera Fatimaدسمبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 18, 2024048 پشاور، لاہور، ٹماٹر کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ ہو گیا، دو دن میں ٹماٹر کی قیمت 50 روپے بڑھ گئی۔ پشاور میں... Read more
اہم خبریںکھیل انگلش بیٹر جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں جاوید میانداد کا 31 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیاMobeera Fatimaدسمبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 18, 2024049 انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز جو روٹ نے پاکستان کے سابق لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد کا 31 سال پرانا ریکارڈ توڑ کر... Read more
اہم خبریںپاکستان آبادی اور وسائل میں توازن پیدا کرکے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے میڈیا کا کردار بہت اہمیت کا حاملMobeera Fatimaدسمبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 18, 2024051 آبادی میں تیز رفتار اضافے میں کمی اور اس کو پائیدار سطح تک لانے کیلئے کونسل آف کامن انٹرسٹ کے فیصلوں کے تحت بننے والے... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ایک لاکھ ، 16 ہزار کی حد بحالMobeera Fatimaدسمبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 18, 2024047 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے بعد ایک لاکھ ، 16 ہزار کی حد بحال ہو گئی ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی... Read more
اہم خبریںپاکستان مرغی کا گوشت 417 روپے کلو ہو گیاMobeera Fatimaدسمبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 18, 2024051 لاہور، مرغی کا گوشت مہنگا ہو گیا، زندہ مرغی کی قیمت بھی بڑھ گئی۔ مرغی کا گوشت 14 روپے کلو مہنگا ہو گیا، سرکاری نرخنامے... Read more
اہم خبریںدنیا متحدہ عرب امارات نے معاشی ترقی کی عالمی درجہ بندی میں ساتویں پوزیشن حاصل کر لیMobeera Fatimaدسمبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 18, 2024048 متحدہ عرب امارات نے معاشی ترقی کی عالمی درجہ بندی میں ساتویں پوزیشن حاصل کر لی۔ امارات کے خبر رساں ادارے وام کے مطابق تازہ... Read more