اہم خبریںدنیا بہت سے کینیڈین امریکی ریاست بننا چاہتے ہیں، ٹرمپ کا دعویٰMobeera Fatimaجنوری 7, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 7, 2025045 نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کوامریکی ریاست بنانے کا ارادہ دہرا دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ بہت سے کینیڈین امریکی ریاست... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں مہوش حیات اور سنجےدت کی سیلفی کے سوشل میڈیا پر چرچےMobeera Fatimaجنوری 7, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 7, 2025040 پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور بھارتی سپر اسٹار سنجے دت کی ایک ساتھ سیلفی کے سوشل میڈیا پر ہر مداح کی زبان پر چرچے ہیں۔... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں سوناکشی سنہا اور ظہیراقبال میں جلد طلاق ہو جائے گی، نجومیMobeera Fatimaجنوری 7, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 7, 2025041 بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے شوہر ظہیر سے متعلق ایک خبر نے مداحوں کو صدمے کا شکار کردیا ہے۔ بھارتی اداکارہ سوناکشی... Read more
اہم خبریںمعیشت اسلام آباد، ایک دن میں مرغی کا گوشت 130 روپے سستاMobeera Fatimaجنوری 6, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 6, 2025045 اسلام آباد میں ایک ہی دن میں مرغی کا گوشت 130 روپے سستا ہو گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں مرغی کے گوشت کی قیمت 880 سے... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس بلندترین سطح پر، ڈالر مہنگا ہو گیاMobeera Fatimaجنوری 6, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 6, 2025044 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے کاروباری دن مثبت آغاز ہوا، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ڈالر بھی مہنگا ہو گیا۔ پاکستان... Read more
اہم خبریںپاکستان 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 13 جنوری تک موخرMobeera Fatimaجنوری 6, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 6, 2025046 احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 13 جنوری تک موخر کر دیا۔ عدالتی عملے کا کہنا تھا کہ احتساب عدالت... Read more
اہم خبریںکھیل ویسٹ انڈیز ٹیم 19 برس بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئیMobeera Fatimaجنوری 6, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 6, 2025052 ویسٹ انڈیز کی ٹیم 19 برس بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے پاکستان پہنچ گئی۔ ویسٹ انڈیز ٹیم نجی فلائٹ سے اسلام آباد ائیر پورٹ... Read more
اہم خبریںپاکستان کوئٹہ میں دو روز کیلئے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بندMobeera Fatimaجنوری 6, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 6, 2025051 کوئٹہ میں امن وامان کے پیش نظر دو روز کے لیے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔ موبائل اور انٹر نیٹ سروس رات کو... Read more
اہم خبریںدنیا مدینہ منورہ اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشMobeera Fatimaجنوری 6, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 6, 2025049 مدینہ منورہ اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ ہو گیا۔ مدینہ منورہ کے متعدد علاقوں میں... Read more
اہم خبریںموسم قلات میں شدید سردی، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئیMobeera Fatimaجنوری 6, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 6, 2025045 محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، مری، گلیات،... Read more