اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے ایک اور حیرت انگیز سنگ میل عبور کر لیاMobeera Fatimaجنوری 6, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 6, 2025049 کیلیفورنیا: آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) نے ایک اور حیرت انگیز سنگِ میل عبور کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسٹینفورڈ یونیورسٹی... Read more
اہم خبریںکھیل کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: بابر اعظم اور شان مسعود نے تاریخ رقم کر دیMobeera Fatimaجنوری 6, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 6, 2025045 کیپ ٹاؤن: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ میں بابر اعظم اور شان مسعود نے ٹیسٹ کرکٹ میں بطور اوپنر تاریخ رقم کر دی۔... Read more
اہم خبریںپاکستان بانی پی ٹی آئی چوری کا تسلی بخش جواب دیں گے تو رہا ہوں گے، احسن اقبالMobeera Fatimaجنوری 6, 2025جنوری 6, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 6, 2025جنوری 6, 2025043 نارووال: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اس لیے قید ہیں کہ وہ رسیدیں نہیں... Read more
اہم خبریںکھیل فریکچر کی تصدیق، صائم ایوب چھ ہفتے تک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گےMobeera Fatimaجنوری 4, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 4, 2025049 پاکستان کے اوپنر بیٹر صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب چھ ہفتے تک کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ کیپ ٹاؤن میں دوسرے... Read more
اہم خبریںدنیا لوئر کرم میں فائرنگ، ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود سمیت 7 افراد زخمیMobeera Fatimaجنوری 4, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 4, 2025045 لوئر کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود سمیت سات افراد زخمی ہو گئے۔ مشیر اطلاعات خیبر... Read more
اہم خبریںپاکستان لوئر کرم میں فائرنگ کی وجہ سے اشیاء خور و نوش لیکر جانے والا قافلہ روک دیا گیاMobeera Fatimaجنوری 4, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 4, 2025049 کرم میں امن کی بحالی کے بعد پہلا قافلہ اشیاء خور و نوش لے کر ٹل پارا چنار روانہ ہوا لیکن لوئر کرم میں سرکاری... Read more
اہم خبریںپاکستان ملک کے مختلف شہروں میں مرغی کی قیمتوں میں بڑا اضافہMobeera Fatimaجنوری 4, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 4, 2025047 ملک کے مختلف شہروں میں مرغی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ پشاور میں برائلر مرغی کی قیمت میں مزید 25 روپے کا اضافہ... Read more
اہم خبریںکھیل دورہ پاکستان کیلئے ویسٹ انڈیز ٹیم دبئی پہنچ گئی،6 جنوری کو اسلام آباد پہنچے گیMobeera Fatimaجنوری 4, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 4, 2025042 پاکستان کے دورہ کے لئے ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنے ملک سے دبئی پہنچ چکی ہے، چھ جنوری کو پاکستان پہنچے گی۔ ویسٹ انڈیز کی... Read more
اہم خبریںمعیشت مہنگائی کی شرح میں حالیہ ہفتے 0.26 فیصد کمی، 10 اشیاء سستی ہو گئیںMobeera Fatimaجنوری 4, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 4, 2025045 ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح میں حالیہ ہفتے 0.26 فیصد کمی ہو گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ... Read more
اہم خبریںموسم زیارت میں شدید برفباری، مری سمیت مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئیMobeera Fatimaجنوری 4, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 4, 2025047 محکمہ موسمیات نے مری سمیت مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر... Read more