اہم خبریںپاکستان رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کو پشاور میں طلبMobeera Fatimaفروری 20, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 20, 2025046 وفاقی حکومت نے ملک بھر میں ایک ساتھ رمضان المبارک کے انعقاد کیلئے کوشاں ہے ، اس حوالے سے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب حکومت کا آن لائن ایپ سے چلنے والی گاڑیوں کیلئے اجازت نامہ لازمی قرارMobeera Fatimaفروری 20, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 20, 2025047 لاہور: پنجاب میں آن لائن ایپ سے چلنے والی گاڑیوں کو صوبائی ٹرانسپورٹ سے اجازت نامہ لینا ہو گا۔ آن لائن کیب سروسز کو ریگولیٹ... Read more
اہم خبریںکھیل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا ، اوپنر بیٹر فخر زمان انجری کے باعث چیمپئنز ٹرافی سے باہرMobeera Fatimaفروری 20, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 20, 2025041 چییمئنز ٹرافی کے پہلے میچن میں نیوزی لینڈ کیخلاف فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہونے والے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان ٹورنامنٹ سے... Read more
اہم خبریںپاکستان بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے کمی کا امکانMobeera Fatimaفروری 20, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 20, 2025047 سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی ( سی پی پی اے ) نے بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست جنوری... Read more
اہم خبریںپاکستان داعش خراسان نے افغان طالبان رہنمائوں کے قتل کی منصوبہ بندی کر لیMobeera Fatimaفروری 19, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 19, 2025043 داعش خراسان افغانستان میں کمزور علاقائی کنٹرول کا فائدہ اٹھا رہی ہے جس سے نہ صرف افغان حکومت بلکہ پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں۔... Read more
اہم خبریںپاکستان رمضان المبارک میں چینی سستی فراہم کی جائے گی، شوگر ملز ایسوسی ایشنMobeera Fatimaفروری 19, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 19, 2025050 شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں چینی سستی فراہم کی جائے گی۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن سیل پوائنٹس کے ذریعے... Read more
اہم خبریںپاکستان عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل عدالت طلبMobeera Fatimaفروری 19, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 19, 2025056 اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل... Read more
اہم خبریںپاکستان سلمان اکرم، بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو بیرون ملک جانے کی سہولت ہے، فواد چودھریMobeera Fatimaفروری 19, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 19, 2025048 سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے ہم نیوزکے پروگرام صبح سے آگے میں کہا ہے کہ سلمان اکرم، بیرسٹر گوہر اوررؤف حسن کو بیرون ملک... Read more
اہم خبریںکھیل امریکا اور اومان کے میچ میں ون ڈے کرکٹ کے دو نئے ریکارڈ بن گئےMobeera Fatimaفروری 19, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 19, 2025041 امریکا اور اومان کے میچ میں ون ڈے کرکٹ کے دو نئے ریکارڈ بن گئے۔ امریکا نے ون ڈے انٹرنیشنل میں بھارت کے کم اسکور... Read more
اہم خبریںپاکستان جنوری میں راولپنڈی اسلام آباد سے ہزاروں افغان مہاجرین وطن واپس چلے گئےMobeera Fatimaفروری 19, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 19, 2025053 جنوری میں راولپنڈی اور اسلام آباد سے ہزاروں کی تعداد میں افغان شہری وطن واپس چلے گئے۔ انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن (آئی او ایم) کی... Read more