پاکستان مولانا فضل الرحمان کا متحدہ اپوزیشن کے قیام کا اعلانMobeera Fatimaاگست 21, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 21, 2026013 اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے متحدہ اپوزیشن کے قیام کا اعلان کر دیا۔ جے یو آئی... Read more
دنیا یمن کے قریب جہاز حملے میں شہید ہونے والے 2 پاکستانیوں کی میتیں کراچی پہنچ گئیںMobeera Fatimaاگست 20, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 20, 2026015 یمن کے قریب جہاز پر حوثیوں کے حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی میتیں کراچی پہنچ گئیں۔ جس کے بعد ان کی... Read more
پاکستان کابینہ ؛ اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت،ڈیفنس فورسز ایکٹ اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم کی منظوریMobeera Fatimaاگست 20, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 20, 2026015 وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھراپوزیشن کومذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن اراکین سے مذاکرات کے لیے تیارہیں،جوبھی مسائل ہیں ،مذاکرات سے... Read more
پاکستان ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستیں 8 ستمبر کو سماعت کیلئے مقررMobeera Fatimaاگست 20, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 20, 2026013 اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستیں 8 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ... Read more
پاکستان سپریم کورٹ کا عمران خان کو اسپتال منتقل کرنیکا حکم؛ حکومت نے نظر ثانی درخواست واپس لے لیMobeera Fatimaاگست 20, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 20, 2026016 حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران کی اسلام آباد کے نجی اسپتال شفا انٹرنیشنل منتقلی کے فیصلے خلاف سپریم کورٹ میں دائرکی گئی نظر نظرثانی... Read more
پاکستان صوابی میں بارش نے تباہی مچا دی،چھت گرنے سے باپ بیٹی جاں بحقMobeera Fatimaاگست 20, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 20, 2026018 ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ،صوابی میں چھت گرنے سےباپ اور بیٹی جاں بحق ہوگئے ، ایک... Read more
پاکستان پنجاب میں تمام اسلحہ ڈیلرز کی ڈیجیٹل انوینٹری لازمیMobeera Fatimaاگست 20, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 20, 2026016 محکمہ داخلہ پنجاب نے تمام اسلحہ ڈیلرز کی ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار دے دی،تمام اسلحہ ڈیلرز اپنے مکمل اسٹاک اور ہر قسم کی خرید و... Read more
دنیا پرتگال میں عوامی مقامات پر چہرہ ڈھانپنے پر پابندی کا قانون نافذMobeera Fatimaاگست 20, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 20, 2026018 پرتگال کے صدر انتونیو ژوزے سیگورو نے عوامی مقامات پر چہرہ چھپانے پر پابندی عائد کرنے والے قانون کی منظوری دے دی، جسے مقامی میڈیا... Read more
دنیا غزہ میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر اسرائیل کا حملہ ، خاتون کرنل سمیت 9 افراد شہیدMobeera Fatimaاگست 20, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 20, 2026017 غزہ میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں خواتین پولیس کی سربراہ سمیت 9 افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غزہ... Read more
دنیا ٹرمپ کا معاشی جنگ کا اعلان امریکا کے بحران سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے ، عباس عراقچیMobeera Fatimaاگست 20, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 20, 2026016 ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے صدر ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا کی نام نہاد ’اکنامک... Read more