پاکستان محکمہ تعلیم پنجاب کا بچوں سے لیبر کا کام نہ لینے اور اسکولوں میں داخل کرانے کی ہدایتMobeera Fatimaستمبر 10, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 10, 2025018 لاہور: بچوں سے مزدوری کا کام لینے پر محکمہ تعلیم پنجاب نے نوٹس لے لیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ بچوں سے... Read more
دنیا نیپال کے آرمی چیف کا قوم سے خطاب، مظاہرین کو مذاکرات کی دعوتMobeera Fatimaستمبر 10, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 10, 2025026 کھٹمنڈو: نیپال کے آرمی چیف نے قوم سے خطاب میں مظاہرین کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیپال... Read more
پاکستان ملک میں گاڑیوں کی قیمتیں کم اور ملکیت میں اضافے کا امکانMobeera Fatimaستمبر 10, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 10, 2025018 ملک میں گاڑیوں کی قیمتیں کم اور ملکیت میں اضافے کا امکان ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ... Read more
پاکستان چینی کی سپلائی بند، قیمت میں اضافے کا خدشہMobeera Fatimaستمبر 10, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 10, 2025024 کراچی: شوگر ملوں کی جانب سے کراچی میں چینی کی سپلائی بند کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق شوگر ملز مالکان نے کراچی کی... Read more
اہم خبریںپاکستان مری سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئیMobeera Fatimaستمبر 10, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 10, 2025032 محکمہ موسمیات نے مری سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی بلوچستان اور زیریں... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب میں مزدوروں کی کم از کم اُجرت مقرر، نوٹیفکیشن جاریMobeera Fatimaستمبر 10, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 10, 2025025 حکومت پنجاب نے مزدوروں کی کم از کم اُجرت چالیس ہزار روپے ماہانہ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب... Read more
اہم خبریںکھیل عثمان شنواری کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانMobeera Fatimaستمبر 9, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 9, 2025025 لاہور: قومی ٹیم کے کرکٹر عثمان خان شنواری نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ عثمان شنواری نے پاکستان کی جانب سے ایک ٹیسٹ،... Read more
اہم خبریںدنیا غزہ میں امداد کیلئے جانے والے بحری قافلے پر حملہMobeera Fatimaستمبر 9, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 9, 2025025 غزہ کے محصور فلسطینیوں کی امداد کے لیے جانے والے فلوٹیلا پر ڈرون حملہ کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق غزہ... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب اسمبلی، سینیٹ نشست پر ضمنی انتخاب، رانا ثناء اللہ اور سلمیٰ اعجاز کے درمیان مقابلہMobeera Fatimaستمبر 9, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 9, 2025021 پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی اوپن اے آئی کی نئی تحقیق، چیٹ بوٹس واقعی قابلِ اعتماد یا محض ایک تکنیکی فریب؟Mobeera Fatimaستمبر 9, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 9, 2025021 اوپن اے آئی کی جانب سے جاری ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بڑے لینگویج ماڈلز، جیسے GPT-5 اور چیٹ جی پی ٹی، اکثر ہیلوسینیشنز... Read more