یونیورسٹیوں کو تباہ کیا جا رہا ہے ، محکمہ تعلیم کے افسران کیا مکھیاں مار رہے ہیں ؟ چیف جسٹسadminمئی 15, 2024 by adminمئی 15, 20240100 چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ یونیورسٹیاں پاکستان کا مستقبل ہیں، منظم طریقے سے اسے تباہ کیا جا رہا ہے۔ چیف جسٹس... Read more
اڈیالہ جیل سیکیورٹی خدشات، 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت 17 مئی تک ملتویadminمئی 15, 2024 by adminمئی 15, 20240107 اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جیل انتظامیہ کی جانب سے اڈیالہ جیل میں سیکیورٹی خدشات کے حوالے سے دی گئی درخواست منظور کرتے ہوئے... Read more
9 مئی مقدمات ، شبلی فراز ، زرتاج گل ، بشارت راجہ اور زین قریشی کی ضمانت منظورadminمئی 15, 2024 by adminمئی 15, 20240101 انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی کے مقدمات میں شبلی فراز، راجہ بشارت، زرتاج گل اور زین قریشی سمیت 20 سے زائد ملزمان کی... Read more
گواسکر نے آئی پی ایل چھوڑ کر جانے والے انگلش کرکٹرز کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیاadminمئی 15, 2024 by adminمئی 15, 2024084 بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے اپنی قومی ذمہ داریاں نبھانے کے لئے آئی پی ایل چھوڑنے والے انگلش کرکٹرز کیخلاف کارروائی کا مطالبہ... Read more
آئی ایم ایف کا جولائی میں بجلی فی یونٹ 5 کی بجائے 7 روپے کرنے کا مطالبہadminمئی 15, 2024 by adminمئی 15, 20240111 آئی ایم ایف نے جولائی میں بجلی فی یونٹ 5 کی بجائے 7 روپے کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ذرائع وزارت توانائی کا کہنا... Read more
قومی اور صوبائی اسمبلی کے 10 ارکان اسمبلی کے نام بھی دبئی لیکس میں شاملadminمئی 15, 2024 by adminمئی 15, 20240103 قومی اور صوبائی اسمبلی کے 10 ارکان اسمبلی کے نام بھی دبئی لیکس میں سامنے آ گئے ہیں۔ سندھ کے 4 ارکانِ قومی اسمبلی، بلوچستان... Read more
تحائف لینے والا اب اپنے پاس نہیں رکھے گا ، کابینہ نے توشہ خانہ قوانین میں ترمیم کی منظوری دیدیadminمئی 15, 2024 by adminمئی 15, 2024093 وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دیدی۔ اعلامیے کے مطابق ان ترامیم کے تحت تحائف لینے والا یہ تحائف... Read more
تمام اثاثے ڈیکلیئرڈ ہیں، سیاسی شخصیات کا دبئی پراپرٹی لیکس پر ردعملadminمئی 15, 2024 by adminمئی 15, 2024083 پاکستان کی سیاسی شخصیات نے دبئی پراپرٹی لیکس پر ردعمل میں کہا کہ تمام اثاثے ڈیکلیئرڈ ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری... Read more
دبئی پراپرٹی لیکس، اہم پاکستانی شخصیات11 ارب ڈالر جائیداد کی مالک نکلیںadminمئی 15, 2024 by adminمئی 15, 2024080 اہم پاکستانی شخصیات دبئی میں 11 ارب ڈالر جائیداد کی مالک نکلیں، دبئی پراپرٹی لیکس نے غیر ملکیوں کی جائیدادوں پر بارے انکشاف کر دیا۔... Read more
اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، 75 ہزار کی حد بھی عبورadminمئی 15, 2024 by adminمئی 15, 2024070 پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ،100 انڈیکس پہلی مرتبہ 75 کی حد عبور کر گیا۔ دوسری جانب ڈالر کی... Read more