بجلی ٹیرف میں اضافے کی خبریں درست نہیں، پاور ڈویژنadminمئی 15, 2024 by adminمئی 15, 2024072 پاور ڈویژن نے ملک میں بجلی مہنگی کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ پاور ڈویژن نے جاری اعلامیہ میں کہاہےکہ بجلی کے ٹیرف میں... Read more
ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہadminمئی 15, 2024 by adminمئی 15, 2024068 کاروباری ہفتے کے تیسرے روزکاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق... Read more
حکومت کسانوں کے ساتھ ظلم نہ کرے، گندم خرید کر فلسطین کے عوام کو بھیجے، بلاول بھٹوadminمئی 15, 2024 by adminمئی 15, 2024074 چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں پر ظلم نہ کرے بلکہ ان سےگندم خرید کر فلسطین کے عوام کو بھیجے۔ گندم... Read more
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظورadminمئی 15, 2024 by adminمئی 15, 2024070 اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کر لی۔ بانی پی ٹی آئی کی... Read more
دبئی لیکس، جن پیسوں سے جائیدادیں خریدیں وہ کہاں سے کمایا، شبر زیدیadminمئی 15, 2024 by adminمئی 15, 2024069 ایف بی آر کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے دبئی پراپرٹی لیکس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سیاستدان یہ بتائیں کہ جن پیسوں سے... Read more
نجی شعبے کے حوالے کئے جانیوالے 25 سرکاری اداروں کی فہرست قومی اسمبلی میں پیشadminمئی 15, 2024 by adminمئی 15, 2024076 حکومت نے نجی شعبہ کے حوالے کیے جانے والے 25 سرکاری اداروں کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش کر دی۔ نجکاری والے اداروں کی فہرست... Read more
دوہری شہریت والے عدالتوں میں بیٹھے ہیں ، الزامات سے کام نہیں چلے گا ، مداخلت کے ثبوت دیں ، فیصل واوڈاadminمئی 15, 2024 by adminمئی 15, 2024089 سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ صرف الزامات سے کام نہیں چلے گا ، ثبوت دینا ہوں گے، پردوں کے پیچھے بات نہ کی... Read more
انگلینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، بابر اعظمadminمئی 15, 2024 by adminمئی 15, 20240108 قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلے... Read more
سونا فی تولہ پھر 2900 روپے مہنگا ہو گیاadminمئی 15, 2024 by adminمئی 15, 2024097 عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 2 روز کمی کے بعد سونا آج پھر ہزاروں روپے مہنگا ہو گیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کے روز... Read more
کینیڈا میں ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس میں ایک اور بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا گیاadminمئی 15, 2024 by adminمئی 15, 2024074 کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، نجر قتل کیس میں ایک اوربھارتی شہری کو... Read more