cگھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید کمیadminمئی 18, 2024 by adminمئی 18, 2024078 گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں مزید کم ہو گئیں۔ گزشتہ ایک ماہ کے دورن برانڈ اے اور برانڈ بی کے کوکنگ آئل اور گھی... Read more
ملزمالکان کا سرکاری گندم خریدنے سے انکارadminمئی 18, 2024 by adminمئی 18, 2024085 ملزمالکان نے سرکاری گندم خریدنے سے انکار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ رمضان میں سستے آٹے کے 85کروڑ روپے حکومت کی طرف واجب الادا... Read more
پنجاب کے 567 سکولوں میں کوئی ٹیچر نہ ہونے کا انکشافadminمئی 18, 2024 by adminمئی 18, 2024070 ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے 567 سکولوں میں کوئی ٹیچر نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور اڑھائی ہزار سکولوں میں صرف... Read more
موبائل بینکینگ اور آن لائن شاپنگ ، سائبر حملہ آوروں کی ہٹ لسٹ پرadminمئی 18, 2024 by adminمئی 18, 2024077 سال 2023 میں سائبر حملہ آوروں نے موبائل بینکینگ اور آن لائن شاپنگ کو ہٹ لسٹ پر رکھا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2023 میں آن... Read more
لاہور ہائیکورٹ میں دبئی لیکس کی تحقیقات ایف آئی اے، ایف بی آر سے کرانے کیلئے درخواست دائرadminمئی 18, 2024 by adminمئی 18, 2024074 لاہور ہائیکورٹ میں دبئی لیکس کی تحقیقات ایف آئی اے، ایف بی آر اور نیب سے کرانے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ عدالت عالیہ... Read more
سعودی، مصری کمپنی جدہ میں 670 ولاز تعمیر کرے گیadminمئی 18, 2024 by adminمئی 18, 2024073 جدہ میں سعودی، مصری کمپنی 670 ولاز تعمیر کرے گی،منصوبے کی مجموعی مالیت 650 ملین ریال ہے جس پر جلد کام کا آغاز کردیا جائے... Read more
پاکستان سے جعلی دستاویزات پر نرسیں سعودی عرب بھجوانے کا انکشافadminمئی 18, 2024 by adminمئی 18, 2024070 پاکستان سے جعلی دستاویزات پر نرسیں سعودی عرب بھجوانے کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق سعودی عرب نے 92 نرسز کو جعلی دستاویز کی... Read more
غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے پر اے ایس آئی کو 3 سال قیدadminمئی 18, 2024 by adminمئی 18, 2024073 عدالت نے غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہمی پر اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی کو 3 سال قید کی سزا کا حکم... Read more
غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی، ملائیکہ ریاضadminمئی 18, 2024 by adminمئی 18, 2024084 شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ملائیکہ ریاض کا کہنا ہے کہ غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی۔ نجی ٹی وکے پروگرام میں اداکارہ... Read more
آزاد کشمیر احتجاج ، سہیل تاجک کو ہٹا دیا گیا ، عبدالجبار نئے آئی جی پولیس تعیناتadminمئی 18, 2024 by adminمئی 18, 2024069 آزاد کشمیر کے آئی جی پولیس سہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسٹبلشمنٹ ڈویژن... Read more