وفاقی حکومت کا اسپیس ٹیکنالوجی کے ساتھ اسکولوں کے بچوں کو علم فلکیات سے متعارف کروانے کا فیصلہadminمئی 20, 2024 by adminمئی 20, 2024065 وفاقی حکومت نے اسپیس ٹیکنالوجی کے ساتھ اسکولوں کے بچوں کو علم فلکیات سے متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت تعلیم... Read more
کرغزستان سے طلبہ کی واپسی ، خیبر پختونخوا حکومت نے خصوصی پروازوں کیلئے 6 کروڑ جاری کر دیئےadminمئی 20, 2024 by adminمئی 20, 2024065 خیبر پختونخوا حکومت نے کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کو وطن واپس لانے کے لیے آج سے مفت خصوصی پروازیں بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔... Read more
پاکستانی طلبہ نے ہوائی فائرنگ کا پتہ لگانے والا سافٹ وئیر اور حیرت انگیز ویل چیئر تیار کرلیadminمئی 20, 2024 by adminمئی 20, 2024062 یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی مردان کے طلبہ نے ہوائی فائرنگ کا پتہ لگانے والا سافٹ وئیر اور حیرت انگیز ویل چیئر تیار کرلی۔ یونیورسٹی... Read more
ابراہیم رئیسی 2021ء میں صدر بنے ، عدالتی نظام میں کئی عہدوں پر کام کیاadminمئی 20, 2024 by adminمئی 20, 2024062 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے والے ڈاکٹر ابراہیم رئیسی 1960ء میں ایران کے شہر مشہد میں پیدا ہوئے ، ان کے والد ایک عالم... Read more
پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کا غیر ضروری استعمال بڑھ گیاadminمئی 20, 2024 by adminمئی 20, 2024074 گیٹس فارما کراچی میں منعقدہ اینٹی مائکروبیئل اسٹیورڈشپ کانفرنس میں ماہرین نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہاکہ اینٹی بائیوٹک ادویات کے خلاف مزاحمت رکھنے... Read more
اسٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر ، ڈالر کی قیمت میں کمیadminمئی 20, 2024 by adminمئی 20, 2024069 کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، دوسری جانب ڈالر کی... Read more
ابراہیم رئیسی کی موت کے بعد نائب صدر محمد مخبر صدارتی ذمہ داریاں سنبھالیں گےadminمئی 20, 2024 by adminمئی 20, 2024063 ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد ایران کے نائب صدر محمد مخبر بطور صدر ذمہ داریاں سنبھالیں... Read more
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترکیہ کے وزیر خارجہ کی ملاقات ، باہمی تعلقات پر اطیمنان کا اظہارadminمئی 20, 2024 by adminمئی 20, 2024073 آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہکان فدان نے ملاقات کی ، دونوں رہنمائوں نے باہمی تعلقات پر اطمینان کا اظہار... Read more
میری عمر بھی 50 سال ہے، مریم نواز کی ویڈیو وائرلadminمئی 18, 2024 by adminمئی 18, 2024074 وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے ایک خاتون کو اپنی عمر بتانے کی مختصر ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی... Read more
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،محمد حفیظ نے سیمی فائنل کے لئے 4 ٹیموں کی پیش گوئی کردیadminمئی 18, 2024 by adminمئی 18, 2024068 قومی ٹیم کے سابق ٹیم کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 پاکستان کیلئے مشکل ثابت ہوسکتا ہے۔... Read more