نئےمالی سال کے دوران حکومتی قرضے 10 ہزار 433 ارب روپے بڑھنے کا امکانadminمئی 23, 2024 by adminمئی 23, 2024065 پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرضوں کے فریم ورک پر بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق... Read more
آٹے کی قیمت میں کمی، تندور مالکان نے بھی روٹی سستی کر دیadminمئی 23, 2024 by adminمئی 23, 2024066 کوئٹہ، لاہور: کوئٹہ میں آٹے کی قیمت میں کمی ہونے سے تندور مالکان نے بھی روٹی سستی کر دی ہے۔ آٹے کی فی کلو قیمت... Read more
مری میں کئی غیر قانونی پلازے اور دیگر تعمیرات منہدم ، آپریشن کرنیوالی ٹیم پر حملہadminمئی 23, 2024 by adminمئی 23, 2024060 مری میں انتظامیہ نے آپریشن کرتے ہوئے کئی غیر قانونی پلازے اور دیگر تعمیرات منہدم کر دیں ، کارروائی کے دوران شرپسندوں کے حملے میں ایک... Read more
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار ، لوگوں کا برا حالadminمئی 23, 2024 by adminمئی 23, 2024069 راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی سے لوگوں کا برا حال ہو گیا ہے ، بیشتر علاقے آج بھی ہیٹ ویو... Read more
سیاستدانوں کو بیٹھ کر سوچنا چاہیے، بات خواجہ سراؤں تک پہنچ گئی، رانا ثناء اللہadminمئی 23, 2024 by adminمئی 23, 2024073 وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بات خواجہ سراؤں تک پہنچ گئی، پی ٹی آئی پتا کرے کہ خواجہ سرا... Read more
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاک بھارت میچ کے لئے آفیشلز کا اعلانadminمئی 23, 2024 by adminمئی 23, 2024064 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے لئے آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان... Read more
ایام حج کے دوران نقصان سے بچانے کیلئے غلاف کعبہ 3 میٹر بلند کردیا گیاadminمئی 23, 2024 by adminمئی 23, 2024059 حرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے ہر سال کی طرح رواں سال بھی ایام حج کے موقع پر غلاف کعبہ ‘کسوہ’ کو اونچا کردیا گیا۔ مسجد... Read more
بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکانadminمئی 23, 2024 by adminمئی 23, 2024083 بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا آج بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی درخواست پر سماعت کرے... Read more
ایبٹ آباد ، جیپ کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ، 5 زخمیadminمئی 23, 2024 by adminمئی 23, 2024062 ایبٹ آباد میں جیپ حادثہ کھائی میں گرنے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔ رہسکیو... Read more
کراچی: مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے، ایک ملزم ہلاک، 10 زخمی،13 گرفتارadminمئی 23, 2024 by adminمئی 23, 2024075 کراچی: شہر قائد میں رات گئے مختلف پولیس مقابلوں میں ایک ملزم مارا گیا جبکہ 10 زخمی سمیت 13 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔... Read more