نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں 2 روزہ ٹیبل ٹاپ ایکسرسائز کا انعقادadminمئی 23, 2024 by adminمئی 23, 2024052 نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ نے 21-22 مئی کو دو روزہ ٹیبل ٹاپ ایکسرسائز منعقد کی۔ یہ ورکشاپ پبلک ہیلتھ ایمرجنسی آپریشن سنٹر NIH میں... Read more
پاک سوزوکی کمپنی کا نئی گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلانadminمئی 23, 2024 by adminمئی 23, 2024080 وفاقی وزیر صنعت رانا تنویر سے پاک سوزوکی موٹرز کارپوریشن کے وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر رانا تنویر کا کہنا تھا آٹو سیکٹر... Read more
شاہ رخ خان کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز چوتھی مرتبہ آئی پی ایل فائنل میں پہنچ گئیadminمئی 23, 2024 by adminمئی 23, 2024070 انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز سن رائزرز حیدرآباد کو شکست دے کر چوتھی مرتبہ فائنل میں پہنچ گئی۔ منگل... Read more
بھارت بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں، ہیٹ ویو کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاریadminمئی 23, 2024 by adminمئی 23, 2024066 پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، دارالحکومت دہلی اور شمالی بھارت کے علاقوں میں ہیٹ ویو کے پیش نظر... Read more
خیبر پختونخوا کا بجٹ کل پیش ہوگا، تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد اضافہ زیر غورadminمئی 23, 2024 by adminمئی 23, 2024066 خیبرپختونخوا کے سالانہ بجٹ25-2024 کی تیاریاں مکمل ہوگئیں۔ ذرائع محکمہ خزانہ کا کہنا ہے سالانہ بجٹ کا حجم 1700 ارب روپے سے زیادہ ہوگا،سالانہ ترقیاتی... Read more
پاکستان کو اداروں میں اصلاحات اور پالیسی اقدامات کی ہدایتadminمئی 23, 2024 by adminمئی 23, 2024062 آئی ایم ایف نے پاکستان کو اداروں میں اصلاحات اور پالیسی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا ہے... Read more
وزیراعلیٰ پنجاب کا نواز شریف آئی ٹی سٹی 10 سال کیلئے ٹیکس فری کرنے کا اعلانadminمئی 23, 2024 by adminمئی 23, 2024067 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف آئی ٹی سٹی 10 سال کے لیے ٹیکس فری کررہے ہیں، مہنگائی کو کنٹرول کے... Read more
اذان سمیع خان اپنی سالگرہ پر پریانکا چوپڑا والی غلطی کر بیٹھےadminمئی 23, 2024 by adminمئی 23, 2024066 معروف گلوکار و اداکار اذان سمیع خان بھی اپنی سالگرہ پر معروف بالی و ہالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا والی غلطی دہرا بیٹھے۔ گزشتہ روز... Read more
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر تک کمی کا امکانadminمئی 23, 2024 by adminمئی 23, 2024069 یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم... Read more
ایل پی جی کاروبار کیلئے نئی ایڈوائزری، اوگرا نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیاadminمئی 23, 2024 by adminمئی 23, 2024084 اوگرا نے ایل پی جی کاروبار کے لئے نئی ایڈوائزری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے غیر معیاری... Read more