Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

عشب عرفان نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دیکر کینسو اوپن اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی

عشب عرفان نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دیکر کینسو اوپن اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی۔

امریکا ہوسٹن میں ہونے والی کینسو اوپن اسکواش چمپئین شپ میں پاکستانی کھلاڑی عرفان نے فائنل میں بھارتی کھلاڑی ویر چوٹھرانی کو شکست دی۔

میچ 80 منٹ جاری رہا، پاکستانی کھلاڑی نے فائنل میچ تین دو سے اپنے نام کیا، عشب عرفان نے بھارتی حریف کو 11-7، 8-11، 12-10، 8-11 اور 11-8 سے شکست دی۔

ہیوسٹن میں ہونے والی کینسو اوپن اسکواش کی مجموعی انعامی رقم 9 ہزار امریکی ڈالرز تھی۔

Related posts

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، 79 ہزار کی حد بحال

Mobeera Fatima

میں کبھی فٹنس پر اعظم خان کو ٹیم کے قریب نہ آنے دوں، شاہد آفریدی

admin

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس معطل کیا جائے ، سپریم کورٹ میں درخواست

Mobeera Fatima

Leave a Comment