Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹاہم خبریں

تین ویڈیوز بناکر ہی پتہ چل گیا وی لاگنگ مشکل ترین کام ہے، حرا سومرو

معروف اداکارہ حرا سومرو نے کہا ہے کہ اداکاری سے زیادہ مشکل کام وی لاگنگ کرنا ہے۔

معروف اداکارہ حرا سومرو نے کہا کہ میں نے وی لاگنگ کا آغاز کیا تھا، تاہم تین ویڈیوز بناکر ہی احساس ہوگیا کہ یہ مشکل ترین کام ہے لہذا اسے چھوڑ دیا۔

ایک ٹی وی پروگرام کے دوران اداکارہ کا کہنا تھا کہ ڈراموں میں اپنے کرداروں کے حوالے سے شکوہ کیا ہے کہ انہیں آج تک اپنی پسند کا کردار نہیں ملا۔

انہوں نے بتایا کہ زندگی میں بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں، جنہیں ہم کہنا چاہتے ہیں لیکن کہہ نہیں پاتے، انڈسٹری میں جس بھی ڈرامے میں کام کیا وہ کبھی فلاپ نہیں ہوا۔

Related posts

بھارت نے وار کیا، پاکستان نے تاریخ لکھ دی، اب دہلی کے دہلنے کی باری

Mobeera Fatima

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کو پشاور میں طلب

Mobeera Fatima

چین میں دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت

Mobeera Fatima

Leave a Comment