Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

ڈالر کو بڑا جھٹکا ، اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم

 آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کی منظوری کے مثبت اثرات نظر آنے لگے، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کو بھی بڑا جھٹکا لگ گیا۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز زبردست تیزی کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی ، 100 انڈیکس 658 پوائنٹس اضافے سے 82 ہزار 905 کی نئی ریکارڈ بلندی پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن رہا تھا اور 100 انڈیکس 764 پوائنٹس اضافے سے 82 ہزار 247  پر بند ہوا تھا۔

Related posts

فخر زمان نے اپنے پلیئر ایجنٹ سے راہیں جدا کر لیں

Mobeera Fatima

چین سمیت کوئی ملک ٹیرف سے نہیں بچے گا ، ڈونلڈ ٹرمپ

Mobeera Fatima

خیبرپختونخوا حکومت نے اپنی انشورنس کمپنی بنانے پر غور شروع کر دیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment