Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 7 مخصوص نشستوں کیلئے پولنگ؛ ن لیگ 5 پر کامیاب

آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 7 مخصوص نشستوں پر پولنگ کے بعد غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم ن نے  5 جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے 2 سیٹیں جیت لی ہیں۔ 

اسمبلی میں کل 8 مخصوص نسشتیں ہیں، اوورسیز کشمیریوں کی نشست پر ن لیگ کے عبدالرحمان آرائیں پہلے ہی بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں، یوں ن لیگ کے حصے میں آئی نشستوں کی کل تعداد 6 ہو گئی ہے۔

مخصوص نشستوں کے انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک جاری رہا، سیکرٹری الیکشن کمیشن پولنگ کے پریزائیڈنگ افسر تھے۔

Related posts

حکومت کیساتھ کوئی رابطہ نہیں ،رمضان کے بعد بھرپور مہم چلائیں گے ، عمر ایوب

Mobeera Fatima

راولپنڈی جلسے کیلئے تین مقامات تجویز ، تحریک انصاف نے انتظامیہ کو درخواست دیدی

Mobeera Fatima

آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہیلتھ انشورنس بند ہونے کا انکشاف

Mobeera Fatima

Leave a Comment