Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

ایرانی بہت چالاک مذاکرات کار ہیں ، وہ معاہدہ کروں گا جو ہمارے لئے اچھا ہو گا ، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں وہ معاہدہ کروں گا جو ہمارے لیے اچھا ہو گا، مذاکرات کرنا میرا کام ہے اور میں یہی کرتا ہوں۔

فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایرانی بھی مذاکرات کرتے ہیں، وہ بہت چالاک مذاکرات کار ہیں،
ہمارے پاس تمام کارڈز موجود ہیں کیونکہ ہم نے انہیں فوجی طور پر شکست دی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایران کی بحریہ اور فضائیہ مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے، ایران کی فوج کو کسی حد تک چھوڑ دیا کیونکہ وہ نسبتاً معتدل ہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ جنگوں کی غلطیوں سے سب کچھ تباہ ہو جائے تو ملک 40 سال تک دوبارہ تعمیر نہیں ہو پاتا۔

Related posts

بنگلا دیش کا بھارتی دباؤ اور بالادستی قبول کرنے سے انکار، مودی کو وارننگ بھی دے دی

Mobeera Fatima

ٹرمپ نے شکست نہیں کھائی مگر پیوٹن بازی لے گئے، سابق امریکی مشیرِ

Mobeera Fatima

اسرائیل کا غزہ کیلئے امداد لے جانیوالی کشتی میڈلین پر ڈرون حملے کے بعد قبضہ ، عملہ یرغمال

Mobeera Fatima

Leave a Comment