Daily Systematic Metro News Breaking News
معیشت

ملک میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا،فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیاْ

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق تولہ سونا 4 ہزار 300 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 93 ہزار 662 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 686 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 4 لاکھ 23 ہزار 235 روپے ہو گیا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی طلب اور دیگر عوامل کی وجہ سے قیمتوں میں مزید اتار چڑھاؤ کا امکان ہے۔

Related posts

زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں 3.295 ارب ڈالر کا نمایاں اضافہ

Mobeera Fatima

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

Mobeera Fatima

اڑان کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید مہنگا

admin

Leave a Comment