Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

کیا پنجاب میں مخصوص ٹریفک خلاف ورزی پر 2 لاکھ روپے جرمانہ کیا جا رہا ہے؟

سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پنجاب حکومت نے ٹریفک قوانین میں تبدیلی کرتے ہوئے مخصوص خلاف ورزیوں پر 2 لاکھ روپے تک جرمانہ نافذ کر دیا ہے۔

حقیقت کیا ہے؟

فیکٹ چیک سے معلوم ہوا ہے کہ پنجاب حکومت نے واقعی پنجاب موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 میں چوتھی ترمیم کے ذریعے ٹریفک جرمانوں میں نمایاں اضافہ کیا ہے، تاہم یہ تاثر درست نہیں کہ ہر معمولی خلاف ورزی پر فوراً 2 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جا رہا ہے۔

دستاویزات اور متعلقہ حکام کے مطابق 2 لاکھ روپے تک جرمانہ صرف مخصوص اور سنگین خلاف ورزیوں پر رکھا گیا ہے، جن میں خطرناک ڈرائیونگ، گاڑی میں غیرقانونی تبدیلی، جعلی رجسٹریشن، یا ایسی خلاف ورزیاں شامل ہیں جو انسانی جان کے لیے سنگین خطرہ بن سکتی ہوں۔

Related posts

جموں و کشمیر نہ بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور نہ ہی اس کا داخلی معاملہ:پاکستان

Mobeera Fatima

سپریم کورٹ نے بہن کے وراثتی حصہ کے خلاف بھائی کی درخواست خارج کر دی

Mobeera Fatima

انٹرنیٹ کی خرابی کے باعث بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک پر پیش نہیں کیا جا سکتا، جیل حکام

Mobeera Fatima

Leave a Comment