Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

مرغی اور انڈوں کی قیمت مزید بڑھ گئی

لاہور، ملتان، فیصل آباد: مرغی اور انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ لاہور میں مرغی دو روپے فی کلو مہنگی ہو گئی۔

لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 359 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے جبکہ پرچون ریٹ 373 روپے ہے۔

انڈوں کی فی درجن قیمت 237 روپے مقرر کی گئی ہے، انڈے فی درجن ایک روپیہ مہنگے ہوئے ہیں۔

ملتان میں زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 328 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے جبکہ زندہ برائلر کا پرچون ریٹ 342 ہے، انڈے 219 روپے درجن ہیں۔

فیصل آباد میں زندہ برائلر مرغی کی تھوک قیمت 354 مقرر کی گئی ہے جبکہ پرچون ریٹ 368 روپے فی کلو ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت 236 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Related posts

واشنگٹن، ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف ایک اور عدالتی فیصلہ

Mobeera Fatima

تین روز میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 53 روپے کا اضافہ

Mobeera Fatima

اسرائیلی فوج کا غزہ کے 77 فیصد حصے پر قبضہ، بمباری سے مزید 30 فلسطینی شہید

Mobeera Fatima

Leave a Comment