Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے ہرا دیا۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے 176 رنز ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم  119 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔

کوئٹہ کی جانب سے سعود شکیل 3 رنز محمد عامر 30 رنز بنا کر نمایاں رہے جب کہ حسن علی نے تین اور محمد نبی نے دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

اس سے پہلے کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

کراچی کنگز نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 175رنز اسکور کیے، جیمز ونس نے 70، ڈیوڈ وارنر نے 31 اور ٹم سائفرٹ نے 27 رنز سکور کیے۔

کوئٹہ کے محمد عامر اور علی ماجد نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

Related posts

ایران پر تجزیہ مہنگا، ڈیفنس انٹیلی جنس چیف عہدے سے فارغ

Mobeera Fatima

ہمت وحوصلہ کریں توامید کی روشنی یقین کا تمتماتا سورج بن جاتی ہے، مریم نواز

Mobeera Fatima

پنجاب اسمبلی میں آپریشن عزم استحکام کی حمایت میں قرارداد جمع

Mobeera Fatima

Leave a Comment