Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

ملتان مرغی کی قیمت میں کمی، لاہور میں قیمتیں برقرار

ملتان میں مرغی کی قیمت میں کمی ہو گئی، لاہور میں قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔

ملتان میں زندہ برائلر مر غی کی قیمت میں چار روپے کا اضافہ ہوا ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت 225 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

ملتان میں زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 394 روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 408 روپے کلو ہوگیا ہے، لاہور میں زندہ برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔

لاہور میں سرکاری نرخنامے میں قیمتوں میں کوئی ردو بدل نہیں کیاگیا ہے، لاہور میں مرغی کا گوشت 595 روپے کلو کی سطح پر برقرار ہے۔

زندہ برائلرکا تھوک ریٹ 397 اور پرچون ریٹ 411 روپے فی کلو ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت بھی 239 روپے کی سطح پر برقرارہے۔

Related posts

عمران خان کی رہائی کا فیصلہ کن مرحلہ شروع ہو چکا ، بیرسٹر سیف

Mobeera Fatima

وزیراعظم نے 20 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اجرا کر دیا

Mobeera Fatima

واشنگٹن: بھارت کا یوم آزادی، سکھ برادری کا مظاہرہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment