Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

کرک ، ٹرالر اور وین میں خوفناک تصادم ، 10 افراد جاں بحق ، 8 زخمی

کرک میں انڈس ہائی وئے پر ٹرالر اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔

ڈسٹرکٹ ریسکیو افسر کے مطابق انڈس ہائے وہے پر لکی غنڈکی کے قریب ٹرالر مسافر وین پر چڑھ گیا، جس کی وجہ سے کئی مسافر پھنس گئے ، 10 لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مرنے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے ، وین میں پھنسے زخمیوں کو ہیوی مشینری کے ذریعے نکالا گیا ، ریسکیو حکام کے مطابق بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

Related posts

یوم مزدور ، ملک بھر میں کل عام تعطیل کا اعلان

Mobeera Fatima

غیر ملکی کمپنیوں نے اپنی سرمایہ کاری سے بھی زیادہ منافع ملک سے باہر منتقل کردیا

Mobeera Fatima

وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ،مونال ریسٹورنٹ گرانےکافیصلہ کالعدم

Mobeera Fatima

Leave a Comment