Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔

اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق 28 مارچ کو ملکی سرکاری ذخائر کی مالیت 10 ارب 67 کروڑ 63 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

مرکزی بینک کے مطابق اس اضافے کے بعد قومی ذخائر کی مجموعی مالیت 15 ارب 57 کروڑ 97 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

اعداد و شمار کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس اس وقت 4 ارب 90 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

Related posts

جولائی تا ستمبر :سیمنٹ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر22فیصداضافہ

Mobeera Fatima

سفارتی سطح پر پاکستان کو تاریخی کامیابی ملی ہے، سنیٹر شیری رحمان

Mobeera Fatima

سعودی عرب کے اسکولوں میں موسیقی کی تعلیم کیلئے 9 ہزار خواتین ٹیچرز کی تربیت

Mobeera Fatima

Leave a Comment