Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

“جیمرز لگی جگہ پر ملاقاتیں” علی امین گنڈا پور منظر عام پر آ گئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور 8 گھنٹے غائب رہنے کے بعد علی الصبح پشاور پہنچ گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کی اسلام آباد میں سرکاری حکام کے ساتھ میٹنگ ہوئی، جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا.

ذرائ کے مطابق جس جگہ اجلاس ہواوہاں جیمرز لگنے سے موبائل سروس کام نہیں کر رہی تھی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ پشاور پہنچنے کے بعد وزیر اعلیٰ  کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے میٹنگ ہوئی، وزیر اعلیٰ نے اجلاس کے شرکاء کو پی ٹی آئی رہنماوں کی گرفتاریوں سے آگاہ کیا۔

خیال رہے کہ اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں جلسہ ضوابط کی خلاف ورزی اور ریاست مخالف تقاریر پر علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Related posts

جنوبی وزیرستان میں گھر کے اندر دھماکا ، میاں بیوی اور 2 بچوں سمیت 5 جاں بحق

admin

ایران کے نیوکلیئر پروگرام پرحملہ این پی ٹی کے لیے چیلنج ہے، روس

Mobeera Fatima

ایرانی تیل درآمد کرنے والی کمپنیوں اور آئل ٹینکرز پر امریکا نے نئی پابندیاں عائد کر دیں

Mobeera Fatima

Leave a Comment