Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

اسٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ ، 12 ہزار کی حد بحال ، ڈالر معمولی سستا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے بعد انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 12  ہزار کی حد عبور کر لی جبکہ ڈالر کی قیمت معمولی کمی ہوئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 3008 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار 521 کی سطح پر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز100 انڈیکس ایک لاکھ 9 ہزار 513 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت 278 روپے 40 پیسے ہو گئی ہے۔

Related posts

کراچی میں کل شام سے سمندری ہوائیں چلنے کا امکان ہے، سردار سرفراز

Mobeera Fatima

مہنگائی کا جن بوتل سے نکل جائے تو بند نہیں کیا جا سکتا، وزیر اعلیٰ پنجاب

Mobeera Fatima

کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ، 3 افراد زخمی

Mobeera Fatima

Leave a Comment