Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

جلسہ اور مظاہرہ کرنا ہر پارٹی کا حق ، حکمرانوں کا پرتشدد رویہ قابل مذمت ہے ، فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہر پارٹی کو جلسہ اور مظاہرہ کرنے کا حق حاصل ہے، مجھے بھی اور میرے مخالف کو بھی یہ حق حاصل ہے۔

سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ کسی پارٹی کے فیصلے سے غرض نہیں کہ انہوں نے فیصلہ غلط کیا یا صحیح، وہ اپنے فیصلے کے خود ذمہ دار ہیں۔ ہم اسلام آباد میں حکمرانوں کے پرتشدد رویے کی مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک صوبے سے قافلے آ رہے ہیں تو اس وقت راستے دیے گئے اور پیچھے ہٹ گئے، کہا کہ گولی نہیں چلانا چاہتے، جب ڈی چوک پہنچ گئے تو پھر گولی کیوں چلائی؟۔

Related posts

ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار میں 30 سے 40 فیصد کمی آ گئی

Mobeera Fatima

پوری قومی کرکٹ ٹیم سفارشی ہے، حنیف عباسی کا الزام

admin

سینیگال ، مچھلی کے شکار والی کشتی پر سوار 100 مسافر ڈوب گئے ، 26 ہلاک

Mobeera Fatima

Leave a Comment