Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

اے سی سی اے کی 120 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خاتون صدر منتخب

ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکانٹنٹس ( اے سی سی اے ) نے پاکستان سے تعلق رکھنے والی عائلہ مجید کو صدر منتخب کر لیا۔

عائلہ مجید اے سی سی ا ے کی 120 سالہ تاریخ میں پاکستان سے اس عہدے کے لیے منتخب ہونے والی پہلی شخصیت بن گئی ہیں۔

عائلہ مجید پلانیٹیو مڈل ایسٹ اور اسلام آباد میں قائم پلانیٹیو پاکستان کی بانی اور سی ای او ہیں، جو ڈیکاربونائزیشن، پائیداری اور توانائی کے حوالے سے خدمات سرانجام دیتی ہیں۔

عائلہ مجید 180ممالک میں ا ے سی سی ا ے کے 252,500 سے زائد اراکین اور 526,000 مستقبل کے اراکین کی قیادت کریں گی۔

وہ ایسے وقت میں صدر منتخب ہوئی ہیں جب ا ے سی سی اے نے ایک ملین کی چوتھائی سے زیادہ اراکین ہونے کا اہم سنگ میل عبور کیا ہے، اس کے ساتھ ساتھ اس سال اپنی 120 ویں سالگرہ بھی منائے گا۔

Related posts

مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 ہفتوں کے دوران دوسری بار اضافہ

Mobeera Fatima

کیا ایگزیکٹو کے ماتحت فورسز عدالتی اختیار استعمال کر سکتی ہیں؟ جسٹس جمال مندوخیل

Mobeera Fatima

ایران ، اسرائیلی جاسوس اور جوہری سائنسدان کے قتل میں ملوث 3 کو سزائےموت

Mobeera Fatima

Leave a Comment