Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

 کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 510 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 92 ہزار 810 کی نئی تاریخی سطح پر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی 100 انڈیکس 366 پوائنٹس اضافے سے 92 ہزار 304 کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا جبکہ کاروباری دن کی بلند ترین سطح 92 ہزار 514 پوائنٹس تھی۔c

Related posts

سیلاب نے ہر طرف تباہی مچا دی، 72 سے زائد دیہات شدید متاثر، پانی گھروں میں داخل

Mobeera Fatima

پاکستان نے مقامی سطح پر پہلا وینٹی لیٹر تیار کر لیا

Mobeera Fatima

سوال اتنا ہے کہ فوجی عدالتوں کو عدالتیں کہا جا سکتا ہے یا نہیں؟ جسٹس جمال مندوخیل

Mobeera Fatima

Leave a Comment