Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

خیبر پختونخوا کابینہ میں رد و بدل ، مزید تبدیلیوں کا بھی امکان

احتشام علی کو مشیر صحت نامزد کر دیا گیا جبکہ وزیر صحت قاسم علی شاہ سے صحت کا قلمدان لے کر انہیں سماجی بہبود کا محکمہ تفویض کردیا گیا ہے

مصور غازی کو معاون خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی اور سہیل آفریدی کو معاون خصوصی سی اینڈ ڈبلیو اور نیک محمد کو معاون خصوصی برائے ریلیف نامزد مقرر کیا گیا ہے۔

خیبر پختونخوا حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ میں مزید تبدیلیاں بھی متوقع ہیں۔

Related posts

ملک کی سب سے بڑی جماعت کو ختم کرنا اتنا آسان نہیں، سلمان اکرم راجا

Mobeera Fatima

سرگودھا، بجلی کے بھاری بلوں سے تنگ مسجد انتظامیہ نے مسجد کو تالا لگا دیا

Mobeera Fatima

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 12 پیسے کی کمی

Mobeera Fatima

Leave a Comment