Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

فارمی انڈے 274 روپے درجن ہو گئے

لاہور، انڈوں کی قیمت مزید بڑھ گئی، فارمی انڈے 274 روپے درجن ہو گئے۔

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 594 روپے کلو کی سطح پر مستحکم ہے، زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 396 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔

زندہ برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 410 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے، انڈوں کی قیمت میں مزید دو روپے اضافہ ہو گیا ہے۔

دو روپے اضافے کے بعد فی درجن فارمی انڈے 272 سے بڑھ کر 274 روپے کے ہو گئے ہیں۔

دوسری جانب اسلام آباد اور دیگر شہروں میں مرغی کے گوشت کے مختلف ریٹس ہیں، گزشتہ روز اسلام آباد میں مرغی کا گوشت فی کلو 750 روپے میں فروخت ہوتا رہا۔

Related posts

190 ملین پائونڈ ریفرنس ، عمران خان کو 14 ، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید

Mobeera Fatima

پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کو حلف لینے سے روک دیا

Mobeera Fatima

کرپشن انڈیکس میں پاکستان کی 2 درجہ تنزلی ہو گئی، رپورٹ

Mobeera Fatima

Leave a Comment