Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی تشکیل نو کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں پارٹی کی تشکیل نو کا فیصلہ کر لیا۔

وزیراعلیٰ اور صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایک ویڈیو بیان میں بتایا کہ  پارٹی کی مکمل تشکیل نو کر رہے ہیں جس کی ذمہ داری اضلاع کے صدور کو دی گئی ہے۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پشاور میں ایم این اے ارباب شیر علی پارٹی منظم کرنے کی ذمہ دار ہیں، امید ہے صدور پارٹی کو مضبوط کریں گے۔

علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ ہمارا سب سے بڑا چیلنج بانی پی ٹی آئی کو رہائی دلانا ہے۔

Related posts

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین سروس 14 اگست تک معطل رہے گی

Mobeera Fatima

اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

Mobeera Fatima

عید سے قبل بڑے شہروں میں مرغی کی قیمت میں کمی ہو گئی

Mobeera Fatima

Leave a Comment