چین نے لانگ مارچ 2 ڈی کیریئر راکٹ کے ذریعے 4 سیٹلائٹ خلا میں بھیجے جو طے شدہ مدار میں داخل ہوگئے ہیں۔
راکٹ نے شمالی صوبے شنشی میں واقع تائی یوان سیٹلائٹ نے لانچ مرکز سے پیر کو صبح 11 بجکر 6 منٹ (بیجنگ وقت) پر اڑان بھری۔ سٹیلائٹ کے مجموعہ کو بیجنگ -3 سی کا نام دیا گیا ہے۔ یہ لانگ مارچ راکٹ سیریز کا 523 واں پرواز مشن تھا۔