Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے۔

ایک انٹرویو میں سوناکشی کا کہنا تھا کہ سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ جہاں وہ آزاد منش یعنی لاپرواہ ہیں وہیں کام کے معاملے میں نہایت ہی پرعزم اور پابند ہیں جو کہ بڑی عجیب سی بات ہے۔

بھارتی اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ پتہ نہیں اس کی وضاحت کیسے کروں، کیونکہ جیسا میں نے انہیں دیکھا ہے اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں ا س کی کوئی پرواہ نہیں کہ اس کا کیا ہوگا۔

Related posts

پی ٹی آئی نے 8 نومبر کو پشاور میں شیڈول جلسہ منسوخ کر دیا

Mobeera Fatima

پاکستان میں رواں سال کا آخری سپر مون آج دیکھا جائے گا

Mobeera Fatima

آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر پر 5 فیصد سود ، قرضہ 10 سال میں واپس ہو گا

Mobeera Fatima

Leave a Comment