Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

خیبرپختونخوا کے 3 بیوروکریٹس کو گورنر سے ملاقات مہنگی پڑ گئی

خیبرپختونخوا کے تین بیوروکریٹس کو گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات مہنگی پڑ گئی۔

جاری اعلامیہ کے مطابق  تینوں افسران کو عہدوں سے فارغ کرکے او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے افسران کی گورنر سے ملاقات پر ناراضی کا اظہار کیا تھا۔

او ایس ڈی بنائے جانے والوں میں اسپیشل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ، ڈپٹی سیکرٹری وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ اور اسٹیبلشمنٹ سیکشن آفیسرز شامل ہیں،تینوں افسران کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے۔

Related posts

اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، انڈیکس 94 ہزار کی حد عبور کر گیا

Mobeera Fatima

سونے کی قیمت 2 لاکھ 67 ہزار 400 روپے تولہ ہوگئی

Mobeera Fatima

ایل پی جی 3 روپے 86 پیسے فی کلو سستی کردی گئی

admin

Leave a Comment