پاکستان فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاریMobeera Fatimaدسمبر 5, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 202501 اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظور ہونے کے بعد وزارت دفاع نے نوٹیفکیشن جاری... Read more
انٹرٹینمنٹ سینئر و معروف اداکارہ بینا مسرور انتقال کر گئیںMobeera Fatimaدسمبر 5, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 202501 معروف اداکارہ بینا مسرور طویل فنّی سفر کے بعد 67 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئیں۔ اداکارہ بینا مسرور کے صاحبزادے اور اداکار... Read more
پاکستان بارش، سردی اور برفباری کا الرٹ جاری، سب سے کم درجہ حرارت کس شہر کا رہا؟Mobeera Fatimaدسمبر 5, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 202501 اسلام آباد: گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا کے علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق... Read more
پاکستان ن لیگ کا عابد شیرعلی کو سینیٹ ٹکٹ دینے کا فیصلہMobeera Fatimaدسمبر 5, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 202502 لاہور، پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ کے ضمنی انتخاب میں سابق وفاقی وزیرعابد شیرعلی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پارٹی ذرائع... Read more
کھیل سلمان علی آغا کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہMobeera Fatimaدسمبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 4, 202502 پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلمان آغا کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سلمان علی... Read more
دنیا خانہ کعبہ کا خلا سے خوبصورت نظارہ، دل کو چھو لینے والی تصویر وائرلMobeera Fatimaدسمبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 4, 202503 مکہ مکرمہ کی ایک حیرت انگیز فضائی تصویر نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی ہے، جس میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقام، خانہ... Read more
دنیا سعودیہ نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردیMobeera Fatimaدسمبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 4, 202501 سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈیپازٹ کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی... Read more
پاکستان چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جعلی ہے، حکومتMobeera Fatimaدسمبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 4, 202503 وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر چلنے والاچیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جعلی قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر فیلڈ... Read more
پاکستان پنجاب کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلانMobeera Fatimaدسمبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 4, 202501 پنجاب کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم پنجاب نے ایکس سے جاری پیغام میں کہا... Read more
پاکستان نوازشریف کی ہدایت پر گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ کی منظوریMobeera Fatimaدسمبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 4, 202501 لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر محمد نوازشریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ کی منظوری دی گئی،اجلاس میں... Read more