اہم خبریںدنیا ایران کے نیوکلیئر پروگرام پرحملہ این پی ٹی کے لیے چیلنج ہے، روسMobeera Fatimaجون 25, 2025 by Mobeera Fatimaجون 25, 2025021 سلامتی کونسل میں ایٹمی عدم پھیلاؤ (NPT) پرایران سے متعلق اجلاس کے دوران روسی مندوب نے ایران کے پرامن نیوکلیئر پروگرام پر حملے کی سخت... Read more
اہم خبریںدنیا سلامتی کونسل کا ایران پرحملوں کی مذمت نہ کرنا افسوسناک، ایرانی مندوبMobeera Fatimaجون 25, 2025جون 25, 2025 by Mobeera Fatimaجون 25, 2025جون 25, 2025020 اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایراوانی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کا ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت نہ کرنا... Read more
اہم خبریںپاکستان مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ، ملتان میں انڈے سستے ہو گئےMobeera Fatimaجون 24, 2025 by Mobeera Fatimaجون 24, 2025022 لاہور اور ملتان میں مرغی کی قیمت مزید بڑھ گئیں، تین دن میں مرغی کا گوشت 43 روپے کلو مہنگا ہوا ہے۔ آج لاہور میں... Read more
اہم خبریںدنیا ایران اور اسرائیل جنگ بندی کی خلاف ورزی نہ کریں ، ڈونلڈ ٹرمپ کی اپیلMobeera Fatimaجون 24, 2025 by Mobeera Fatimaجون 24, 2025022 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی تصدیق کرتے ہوئے دونوں ممالک سے جنگ بندی کی خلاف ورزی نہ... Read more
اہم خبریںپاکستان پی آئی اے نے خلیج کے لئے فلائٹ آپریشن بحال کر دیاMobeera Fatimaجون 24, 2025 by Mobeera Fatimaجون 24, 2025022 پی آئی اے نے خلیج کے لیے فلائٹ آپریشن بحال کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد، لاہور اور کراچی سمیت مختلف ائیرپورٹ سے... Read more
اہم خبریںدنیا غزہ میں امدادی مرکز پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 24 فلسطینی شہیدMobeera Fatimaجون 24, 2025 by Mobeera Fatimaجون 24, 2025021 غزہ میں امداد کے منتظر فلستینیوں پر اسرائیلی فوج کے حملے سے 24 شہید ہوگئے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ کی... Read more
اہم خبریںمعیشت سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزیMobeera Fatimaجون 24, 2025 by Mobeera Fatimaجون 24, 2025020 سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ، انڈیکس میں بڑے اضافے کے بعد 5... Read more
اہم خبریںموسم آج شام سے بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز ہو گا، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئیMobeera Fatimaجون 24, 2025 by Mobeera Fatimaجون 24, 2025019 محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج شام سے بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز ہو گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 25 جون سے... Read more
اہم خبریںپاکستان ایران کا اور میزائل حملہ ، یروشلم ، تل ابیب ، بیر شیبا میں دھماکے ، 4 اسرائیلی ہلاکMobeera Fatimaجون 24, 2025جون 24, 2025 by Mobeera Fatimaجون 24, 2025جون 24, 2025022 جنگ بندی کا وقت شروع ہونے سے قبل ایران اور اسرائیل نے ایک دوسرے پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ ایران نے اسرائیل پر صبح... Read more
اہم خبریںپاکستان سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس پیپلز پارٹی میں شاملMobeera Fatimaجون 24, 2025 by Mobeera Fatimaجون 24, 2025018 آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ تنویر الیاس نے صدرپیپلز پارٹی شعبہ خواتین فریال... Read more