اہم خبریںپاکستان وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی زمین اپنا گھر ای پورٹل کا افتتاح کر دیاMobeera Fatimaمئی 3, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 3, 2025026 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی زمین اپنا گھر ای پورٹل کا افتتاح کر دیا۔ پنجاب کے 19 اضلاع میں 23 ہاؤسنگ ا سکیموں میں... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے ابدالی میزائل نظام کا کامیاب تجربہMobeera Fatimaمئی 3, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 3, 2025032 پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے ابدالی میزائل نظام کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی... Read more
اہم خبریںپاکستان آزاد، خودمختار اور ذمہ دار میڈیا ہی وہ طاقت ہے جو حکمرانوں کو جوابدہ بناتا ہے، مریم نوازMobeera Fatimaمئی 3, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 3, 2025026 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یومِ آزادی صحافت پر پیغام میں کہا ہے کہ آزاد، خودمختار اور ذمہ دار میڈیا ہی وہ طاقت ہے جو... Read more
اہم خبریںدنیا پاکستان کا پانی موڑنے کی کوشش کی گئی تو پنجاب اور جموں و کشمیر ڈوب جائیں گے، سابق بھارتی وزیرMobeera Fatimaمئی 3, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 3, 2025027 بھارتی کانگریس کے سابق وزیر سیف الدین سوز نے بھارتی دعوؤں کا پول کھول دیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان کا پانی موڑنے کی کوشش... Read more
اہم خبریںدنیا بھارت کا پاکستانیوں کو فیک اِن کاؤنٹر میں استعمال کرنے کا مذموم منصوبہMobeera Fatimaمئی 3, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 3, 2025034 بھارتی فوج اور انٹیلی جنس نے جبراً حراست میں رکھے پاکستانیوں کو فیک اِن کاؤنٹر میں استعمال کرنے کا مذموم منصوبہ بنا لیا۔ سکیورٹی ذرائع... Read more
اہم خبریںپاکستان ہم پرامن پڑوسی چاہتے ہیں، ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، پاکستانMobeera Fatimaمئی 3, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 3, 2025029 امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ ہم پرامن پڑوسی چاہتے ہیں، ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا... Read more
اہم خبریںپاکستان افغان مہاجرین کی واپسی کا سلسلہ جاری، بڑی تعداد افغانستان پہنچ گئیMobeera Fatimaمئی 3, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 3, 2025029 پشاور،خیبر پختونخوا سے افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز ایک ہزار296 غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو افغانستان بھیجا گیا۔... Read more
اہم خبریںپاکستان پی ایس ایل میں بابراعظم 50 کیچز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئےMobeera Fatimaمئی 3, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 3, 2025030 بابراعظم نے پی ایس ایل میں نیا سنگ میل عبور کر لیا، 50 کیچز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ پشاور زلمی کے کپتان... Read more
اہم خبریںپاکستان 20 کلو آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوگیاMobeera Fatimaمئی 3, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 3, 2025030 لاہور، 20 کلو آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1230 روپے تک پہنچ گیا۔ کریانہ مرچنٹ ایسوسی... Read more
اہم خبریںموسم ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانMobeera Fatimaمئی 3, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 3, 2025030 محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام... Read more