اہم خبریںپاکستان پاکستان کو آئی ایم ایف سے دوسری قسط مل گئی، اسٹیٹ بینکMobeera Fatimaمئی 14, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 14, 2025025 پاکستان کو آئی ایم ایف سے دوسری قسط مل گئی۔ اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے ای ایف ایف پروگرام کی... Read more
اہم خبریںپاکستان کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکانMobeera Fatimaمئی 14, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 14, 2025028 کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بجلی 5 روپے 2 پیسے فی یونٹ سستی ہوسکتی ہے،... Read more
اہم خبریںپاکستان چینی کی قیمت کم ہونے کا امکان، شوگر ملز ایسوسی ایشن کی یقین دہانیMobeera Fatimaمئی 14, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 14, 2025026 چینی کی قیمت میں کم ہونے کا امکان ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے قیمت کم کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کے... Read more
اہم خبریںدنیا آج تک رافیل طیاروں کی اصل قیمت نہیں بتائی گئی، سنجے نروپمMobeera Fatimaمئی 14, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 14, 2025027 رافیل طیاروں سے متعلق اسکینڈل پر بھارتی کانگریس رہنماؤں کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ کانگریس رہنما رندیپ سنگھ سرجیوالا نے کہا ہے کہ ڈکٹیشن پر... Read more
اہم خبریںپاکستان پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکانMobeera Fatimaمئی 14, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 14, 2025027 بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی 16 مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد مثبت رجحان ، ڈالر معمولی سستاMobeera Fatimaمئی 14, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 14, 2025026 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا ، جبکہ ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بدھ کو اسٹاک ایکسچینج... Read more
پاکستان شفقت علی کینیڈا کے پہلے پاکستانی نژاد وزیر بن گئےMobeera Fatimaمئی 14, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 14, 2025023 کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ شفقت علی کو کینیڈا کا پہلا پاکستانی نژاد وفاقی وزیر مقرر کر دیا گیا۔ حال ہی میں ہونے والے انتخابات میں... Read more
اہم خبریںدنیا ثالثی کیلئے بھارت نے امریکا سے رابطہ کیا، امریکی و بھارتی صحافیوں کا دعویٰMobeera Fatimaمئی 14, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 14, 2025026 ثالثی کیلئے بھارت نے امریکا سے رابطہ کیا، امریکی و بھارتی صحافی حقیقت سامنے لے آئے۔ امریکی صدر کے حالیہ بیانات سے پاک بھارت تعلقات... Read more
اہم خبریںدنیا ورچوئل مذاکرات آج ہونگے ، آئی ایم ایف وفد کی اگلے ہفتے پاکستان آمد متوقعMobeera Fatimaمئی 14, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 14, 2025024 آئی ایم ایف کا وفد بجٹ تیاری کے سلسلے میں طے شدہ شیڈول کے مطابق پاکستان نہ پہنچ سکا، جس کے باعث آج ورچوئل مذاکرات... Read more
اہم خبریںموسم خیبرپختونخوا کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئیMobeera Fatimaمئی 14, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 14, 2025021 محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں... Read more