Daily Systematic Metro News Breaking News
معیشت

فی تولہ سونا 1500 روپے سستا ، قیمت 2 لاکھ ، 41 ہزار 200 ہو گئی

 عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہو گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 1286 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 6 ہزار 790 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 17 ڈالر کم ہو کر 2335 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

Related posts

پنشنرز کو دی گئی انکم ٹیکس چھوٹ سے قومی خزانے کو 78 ارب روپے نقصان کا انکشاف

Mobeera Fatima

ملکی و عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں استحکام

Mobeera Fatima

ڈالر 20 پیسے سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی

Mobeera Fatima

Leave a Comment