Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

ڈی آئی خان سے نجی کمپنی کے 11 ملازمین اغواء ، 5 کو بازیاب کرا لیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں نجی کمپنی کے 11 ملازمین کو اغوا کر لیا گیا۔

سی ٹی ڈی کے مطابق 3 گاڑیوں میں نجی کمپنی کے ملازمین اسلام آباد سے کوئٹہ جا رہے تھے۔ دوماندہ پل کے قریب سے اغوا کر لیا گیا۔

پولیس نے ملزمان کا تعاقب کرکے 6 ملازمین کو بازیاب کرا لیا ، دیگر 5 مغویوں کی بازیابی اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب گھوٹکی کے علاقے رونتی میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر ٹارگیٹیڈ کارروائی کرکے دو مغوی بھائیوں کو بازیاب کرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

Related posts

فلم میں جینز اور پینٹ پہننے پربہت تنقید کا سامنا کیا، یشما گل

Mobeera Fatima

مرغی کا گوشت مزید سستا، 416 روپے کلو ہو گیا، سبزیوں اور پھلوں کے نئے ریٹ بھی مقرر

admin

توانائی کی پیداوار بڑھانے کی ضرورت، بجلی 50 فیصد سستی ہوسکتی ہے، مصدق ملک

admin

Leave a Comment