Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

ہم قوم کو ایک خوشگوار اور تہوار جیسا انتخاب تحفے میں دینا چاہتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر بنگلادیش

بنگلا دیش کے چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ ہم قوم کو ایک خوشگوار اور تہوار جیسا انتخاب تحفے میں دینا چاہتے ہیں۔

بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق چیف الیکشن کمشنر بنگلہ دیش اے ایم ایم ناصر الدین نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔

بنگلا دیشی چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ہم قوم کو ایک خوشگوار اور تہوار جیسا انتخاب تحفے میں دینا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک بھر کے ووٹر اپنے آبائی علاقوں کا سفر کرکے ووٹ ڈال رہے ہیں، بنگلا دیش نے جمہوری ٹرین میں سفرشروع کردیا، جلد منزل تک پہنچ جائے گا۔

Related posts

امریکا سے معاہدہ ، ایرانی ریال کی قیمت میں نمایاں اضافہ

Mobeera Fatima

سعودی عرب میں پیر تک بارشوں کی پیشگوئی

Mobeera Fatima

بھارت دہشتگردی کر رہا ہے ، مسئلہ کشمیر پر سمجھوتہ نہیں کرینگے ، حریت کانفرنس کے زیر اہتمام سیمینار

Mobeera Fatima

Leave a Comment